18 فروری، 2017، 2:38 PM

اسپین کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسپین کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسپین کے وزیر خارجہ نے میونخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ نے میونخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ سے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1870540

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha